Topic 0 6

114 Quran Academy items about Topic 0 6.

videoUrdu1 min

A Comparison of 8 and 3 Loves and the Desired Behavior | May 1st Holiday? | Zionist Aggression on the Sumud Flotilla | The Continued Economic Burdens on the Public

8 اور 3 محبتوں کا موازنہ اور مطلوب طرز عمل | یکم مئی کی تعطیل؟ | سمود فلوٹیلا پر صیہونی جارحیت | عوام پر معاشی بوجھوں کا تسلسل۔

Friday Sermon by Muhtaram Shujauddin Sheikh (Nigran-e-Anjuman / Ameer Tanzeem-e-Isami) Masjid Jame Al-Quran, Quran Academy Lahore.

audioUrdu1 min

Refuting the Demands of Mushrikeen | Allah: The Fulfiller of Needs & Solver of Problems | Helplessness of Others | Precious Guidance for Callers to Truth | Surah Yunus (Verses 104-109).

28307

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: داعیان حق کیلئے اہم ہدایت: دین کے معاملے میں کوئی مداہنت (Compromise) نہیں، نظام باطل کے ہتھکنڈوں سے گھبرائے بغیر استقامت و یکسوئی کے ساتھ اس تنہا رب ذوالجلال کی عبادت کرتے رہنا ہے جو زندگی و موت پر قادر ہے | جلب منفعت (حاجت روائی) و دفع مضرت (مشکل کشائی) کیلئے غیر اللہ سے دعا مانگنے (شرک فی الدعاء) کی ممانعت | ما فوق الفطرت اور فطری اسباب کے نتائج اللہ کے اختیار میں ہیں :۔ اللہ اگر کسی پر کوئی بھلائی کرنا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ اسی طرح اگر کوئی تکلیف تمہارے مقدر میں لکھی ہوئی ہے تو کوئی جن یا فرشتہ یا نبی اور بزرگ پیر فقیر یا کوئی اور آستانہ مافوق الفطرت اسباب کے ذریعہ اس کو دور نہیں کرسکتا۔| حضرات انبیاء علیہم السلام و داعیان دین کا کام اچھی طرح پہنچانا ہے منوانا نہیں - جو ہدایت قبول کرے گا، اپنے (دنیوی و اخروی) فائدے کیلئے، اور جو جانتے بوجھتے گمراہی کو چنے گا، اس کو وبال اسی پر ہوگا | مسلمانوں کو کفار کے زبانی و جسمانی تشدد پر استقامت و صبر علی الطاعة کی تلقین - اللہ کا فیصلہ جلد آنے کی خوشخبری | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!!جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین.

audioUrdu1 min

The Deviance of the Bani Israel from the Truth | The Repentance of the People of Yunus (AS) and the Averting of Punishment | Gaining Faith through the Blessings of Allah | Surah Yunus (Verses 93-103).

بنی اسرائیل کا حق سے انحراف | قوم یونس علیہ السلام کی توبہ سے عذاب کا ٹل جانا | ایمان کا حصول خالص اللہ کی توفیق سے | سورة یونس (آیات 93 تا 103)۔

ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ | داعیان حق کیلئے اہم ترین ہدایت،اجر صرف اللہ سے مطلوب ہو | انذار و تبشیر کا حق ادا کرنے کے باوجود مخالفت حق پر کمربستہ قوم کا انجام بد | روشن دلیلیں دیکھ لینے کے باوجود انکار حق، دلوں پر مہر لگ جانے کا موجب بنتا ہے | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے

audioUrdu1 min

Our Home, Our Responsibility | Role of the Head of Family in Worships and Financial Affairs | Report on Two Meetings of Ulma-e-Karam in Pakistan.

ہمارا گھر ہماری ذمہ داری | عبادات و معیشت میں سربراہ خاندان کی ذمہ داری | پاکستان میں علماء کرام کی دو مجالس کی روداد۔

Friday Sermon by Engr. Noman Akhter (President AKQS) Naib Nazim-e-Alaa Tanzeem-e-Islami South Zone) @ Masjid Jame-ul-Quran, Gulshan-e-Maymar

Topic 0 6 Lectures, Books and Articles | Quran Academy