29629Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: عذاب کے فرشتوں کا لوط علیہ السلام کے پاس خوبرو نوجوانوں کی صورت میں آنا اور لوط علیہ السلام کی پریشانی| ہم جنس پرست و بدکار قوم کا فرشتوں کو خوبرو نوجوان سمجھ کر طلب کرنا اور لوط علیہ السلام سے مکالمہ | فرشتوں کی لوط علیہ السلام کو تسلی اور فوراً بستی چھوڑنے کا حکم | پوری قوم میں صرف پیغمبر کی بیٹیاں اہل ایمان - بیوی بھی نافرمان | قوم لوط پر ان کے گھناؤنے جرم کے بسبب کل 3 عذابات کا نزول | اس واقعے سے بالخصوص مشرکین مکہ کو عبرت | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! ۔ The Story of the People of Lut (A.S.): The Arrival of Angels, the Doom of a Corrupt Nation, and a Lesson for the Polytheists of Makkah | Surah Hud (Aayat 77 to 83) | قصۂ قومِ لوط علیہ السلام: فرشتوں کی آمد، فواحش میں مبتلا قوم کا انجام اور مشرکینِ مکہ کے لیے عبرت | سورۃ ھود (آیت 77 تا 83)۔, The Crime and Fate of the People of Lut (A.S.) | Modern Ignorance on the Path of the People of Lut | Our Responsibility, قومِ لوط کا جرم و انجام | جاہلیتِ جدیدہ قومِ لوط کی راہ پر | ہماری ذمہ داری | سورۃ ھو