میثاق (مارچ 2024)
Messaq (March 2024)
902 Views
Topics Covered
- عرضِ احوال:پاکستان کے تمام عام انتخابات: آنکھوں دیکھا حال،بیانُ القُرآن:سُورۃُ المُطَفّفین،شھر عظیم:ماہِ رمضان اور قرآن،شھر مبارک:روزے کا مقصد اور طبی مسائل،حکمتِ قرآنی:لقمان حکیم کی وصیتیں(۳)،فکرو نظر:رزق میں کمی بیشی کی حکمتیں،ارضِ مقدس:مسجد اقصیٰ کی تاریخی اہمیت۔
- ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ
2024-03 Messaq (March 2024) , میثاق (مارچ 2024)


