ندائے خلافت (19 جون 2023)
Nida-e-Khilafat (June 19 2023)
771 Views
Topics Covered
- ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ
- ہماری قربانیاں،پاکستان عذابوں کے سائے میں،اردگان کی فتح اور ترکیہ کا مستقبل،ایک جائز اور بروقت مطالبہ،ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی،یوگا۔۔۔۔ورزش یا عبادت؟
2023-06-19 Nida-e-Khilafat (June 19 2023) | ندائے خلافت (19 جون 2023)


