ماہنامہ آئینۂِ انجمن (اسلامی، اصلاحی، علمی جریدہ) جون 2023
Mahnama Aaina-e-Anjuman (June 2023)
824 Views
Topics Covered
- زندگی قربانیوں کا تسلسل ہے،ملفوظات صدر موسِس انجمن خدام القرآن ،کراچی،اقتباس نگران انجمن خدام القرآن کراچی،ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریرضی اللہ عنہا،ماہ ذی الحجہ اور اہم شرعی مسائل،اسوہ ابراہیمؑ اور ہمارا طرز عمل،قربانی کی حکمتیں اور فضائل،قرآن حکیم کا انقلابی منشور(خطاب عام پانچویں قسط)،انجمن خدام القرآن سندھ کے تحت جاری سرگرمیاں۔
- ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ
2023-06 Mahnama Aaina-e-Anjuman (June 2023) | ماہنامہ آئینۂِ انجمن (اسلامی، اصلاحی، علمی جریدہ) جون 2023


